کوئٹہ بم دھماکے میں شہید اورزخمیوں کے نام درج ذیل ہیں

جمعہ 23 جون 2017 12:20

کوئٹہ بم دھماکے میں شہید اورزخمیوں کے نام درج ذیل ہیں
کوئٹہ۔23جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) کوئٹہ بم دھماکے میں 5افراد شہید جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

شہید ہونے والوں میں ساجدعلی ،لعل خان ،عنی خان جبکہ تین کی شناخت کیلئے لاشیں سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ہیں زخمیوں میں انوار ،جان محمد ،سرفرار احمد ،بار ہ سالہ صفیہ بی بی ،محمدیاسر ،شیر علی ،نعمان احمد ،سیال احمد ،راجن شاہ،نذیراحمد ،آفتاب احمد ،شکیل احمد ،اسحاق علی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں