معاشرے میں خواتین کو بااختیارکرنا اور ان کو والدین کی وراثت میں بھائیوں کی طرح حصہ ملنا چاہئے،رکن اسمبلی سپوژمئی اچکزئی کا سیمینار سے خطاب
جمعرات 19 اپریل 2018 23:50
(جاری ہے)
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری برائے محکمہ ترقی و نسواں محمد صدیق مندوخیل نے کہا کہ خواتین ہماری آبادی کانصف حصہ ہیں ان کو مالی اور سیاسی طور پر بااختیار کرنا چاہئے معاشرے میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے وہ مرد کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبے میں انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ہیں۔
انہوں نے تمام شرکاء کو خواتین کے حق وراثت ( ترمیمی) بل کے اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا۔ مذکورہ بل صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے سے خواتین کے بہت مسائل حل ہوسکتے ہیں اور ان کو جائیداد میں حصہ دار کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوسکتا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پبلک سروس کمیشن جسٹس ریٹائرڈ مہتہ کیلاش ناتھ کوہلی نے کہا کہ خواتین کو والدین کی جائیداد میں حصہ ملنا چاہئے یہ حق خواتین کو آئین اور معاشرہ ہر سطح پر دیتے ہیں خواتین کو بااختیار کرنے سے بہت سے معاشرتی مسائل کا تدارک ہوسکتا ہے اور اس سے معاشرے میں توازن پیدا ہوتا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ حسین احمد شرودی نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو بہت اعلیٰ مقام دیا ہوا ہے جہاں پر مرد کا ذکر ہوتا تو وہ وہاں پر خاتون کا ذکر بھی اسلامی تعلیمات میں ہوتا ہے اسلام نے خواتین کو اپنے والدین کے جائیداد میں مکمل طور پر حق دیا ہوا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریحانہ خلجی نے کہاکہ خواتین کے حقوق اور وومن ڈویلپمنٹ کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئی گئی ہے اور ان کے حقوق کیلئے معاشرے میں آگاہی مہم چلائی گئی تاکہ خواتین کے مسائل ہر سطح پر حل ہوسکیں۔ تقریب کے اختتام پر ڈائریکٹر انعام الحق قریشی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا سیمینار میںنادرا، لوکل گورنمنٹ ، قانون ، میڈیا اور بلوچستان یونیورسٹی کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار