مولانا فضل الرحمان 18اکتوبر کو ہاکی گرائونڈ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پیر 15 اکتوبر 2018 23:26

مولانا فضل الرحمان 18اکتوبر کو ہاکی گرائونڈ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان 18اکتوبر کو ہاکی گرائونڈ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام 18اکتوبر کو جمعیت کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان،پارٹی کے جنرل سیکرٹری وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سمیت مرکزی اور صوبائی قائدین علماء کنونشن سے خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں