محمد حنیف پر ویز ڈپٹی کنٹر ولر (ریٹا ئر ڈ) سیکریسی برانچ بلوچستان یونیورسٹی قضائے الہیٰ سے ا نتقال کرگئے

منگل 18 جون 2019 23:45

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) محمد حنیف پر ویز ڈپٹی کنٹر ولر (ریٹا ئر ڈ) سیکریسی برانچ بلوچستان یونیورسٹی قضائے الہیٰ سے بروز منگل وفات پاگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

وہ محمد بابر ،محمد جہانگیر APSپی ایچ ای اور عبدالحفیظ کے والد انجم اقبال ،ڈاکٹر اختر ،اسد اقبال ،حاجی ندیم کے ماموں اورعبدالمجید کے چچا تھے ۔حبیب اللہ میٹر وپولیسٹن کا رپو ریشن اکا ونٹ برانچ کے آفتاب عالم ،وزیر اعلیٰ سیکر ٹیریٹ کے فوٹو گرافر سعید احمد اور شہاب عالم کے بہنو ئی تھے ۔فاتحہ خوانی ساروان مسجد شیر ازآباد ،ارباب کرم خان روڈ میں جاری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں