وزیر اعلیٰ بلو چستان کی لا ہور بم دھماکے کی مذ مت ،انسانی جانوں کے ضیاع پر افسو س کا اظہار

بدھ 23 جون 2021 22:32

وزیر اعلیٰ بلو چستان کی لا ہور بم دھماکے کی مذ مت ،انسانی جانوں کے ضیاع پر افسو س کا اظہار
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2021ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے لا ہور میں ہو نے والے بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہر ے دکھ و افسو س کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے جا ری کر دہ ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خا ن نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس ہوا دھماکے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برا بر کا شریک ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کر تا ہوں کہ دھماکہ میں زخمیوں ہونے والوں کی جلد صحتیابی عطاء فرمائے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں