استعفیٰ نہیں دیا ،افواہیں نہ پھیلائی جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 19:08

استعفیٰ نہیں دیا ،افواہیں نہ پھیلائی جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا اور ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں، دوسری جانب حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان کے استعفیٰ کے متعلق خبر میں صداقت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں