د*وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہفتہ وار تعطیل کے باوجود انتہائی مصروف دن گزار

اتوار 5 دسمبر 2021 19:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہفتہ وار تعطیل کے باوجود انتہائی مصروف دن گزارا اور فائل ورک کے علاوہ دیگر سرکاری فرائض سرانجام دیئے وزیراعلیٰ سے صوبائی وزرا اراکین اسمبلی اور دیگر سیاسی شخصیات نے ملاقاتیں بھی کیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں