وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کوئٹہ پہنچ گئے

جمعرات 7 جولائی 2022 22:20

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2022ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کوئٹہ پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدا لقدوس بزنجو اسلام آباد کا سرکاری دورہ مکمل کر نے کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں صوبے میں مون سون کی شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں بارشوں سے پیدا ہونے صورتحال نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ اورمتاثرین کی امداد و بحالی کے لئے اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں