گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کوئٹہ کچلاک آبائی گاؤں میں اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ میں عید الفطر منائیں گے
جمعرات 20 اپریل 2023 09:50
(جاری ہے)
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کوئٹہ کچلاک میں اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ میں ‘ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی گلستان میں ‘ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل دبئی اور نواب ایاز خان جو گیزئی قلعہ سیف اللہ میں عید منائیں گےجبکہ سابق وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی کوئٹہ میں ‘وفاقی وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع قلعہ سیف اللہ میں ‘ سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کراچی‘شیخ جعفر مندوخیل ژوب‘ انجینئر زمرک خان اچکزئی کوئٹہ‘پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خا ن کاکڑ‘ اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ کوئٹہ‘نوابزادہ میر جمال خا ن رئیسانی تھائی لینڈ‘ حاجی لشکری رئیسانی کوئٹہسینیٹر منظور احمد کاکڑ‘ سینیٹر نصیب اللہ بازئی کوئٹہ‘ خوشحال خان کاکڑ مسلم باغ‘ عبدالرحیم زیارتوال ہرنائی‘صوبائی وزراء سردار مسعود خان لونی دکی حاجی محمد خان طوراتمانخیل‘ لورالائی‘ مٹھا خان کاکڑ ژوب‘ میر علی مدد جتک کوئٹہ اور دیگر شخصیات اپنے اپنے آبائی گاؤں میں عید الفطر منائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
اسسٹنٹ کمشنر چمن کا مختلف پیٹرول پمپوں کا معائنہ ، کم پیمانہ اور زائد ریٹ پر متعدد پمپ مالکان گرفتار
ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی گرانفروشوں اور تجاوزات کے خلاف کاروائیاں ، 6 دکاندار گرفتار، متعدد کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر حب کی سربراہی میں سی ایس آر کے حوالے سے اجلاس ، فنڈ کے بہتر استعمال حوالے مشاورت
کوشش ہے عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے،صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران
صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران کا دکی میں بارودی سرنگ میں دھماکوں کی شدید مذمت
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سدرن بلوچستان ڈویلپمنٹ پیکج پر عمل درآمد سے متعلق جائزہ ..
وزیرداخلہ بلوچستان کی دکی میں بارودی سرنگ دھماکوں کی مذمت ،رپورٹ طلب کرلی
عوام کو لوٹنے والے تندور مافیا کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں (آج)گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
تربت میں پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بم ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیا
بلوچستان،غیر حاضر استاتذہ و ملازمین کیخلاف کارروائی شروع
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ
-
پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنرنائلہ بھٹی مستعفی
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دور جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور