کوئٹہ میں پولیو مہم سخت حفاظتی انتظامات میں جاری

جمعہ 19 جنوری 2018 16:09

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) کوئٹہ میں پولیوورکروں پرفائرنگ کے واقعے بعد جمعہ کو سخت سیکورٹی میں پولیومہم جاری رہی۔

(جاری ہے)

عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ پانچ سال تک بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائیں تاکہ وہ ہمیشہ کی معذوری سے محفوظ رہ سکیں۔ پولیس کی طرف سے جمعہ کو پولیوٹیموں کے ساتھ نفری میں مزید اضافہ کیا گیا تاکہ پرامن طور پر پولیو مہم کو مکمل کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں