کوئٹہ ، تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی میر ظفراللہ جمالی سے ملاقات

بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اتوار 21 جنوری 2018 20:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی سے ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے اسلام آباد میں سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی سے ملاقات کی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں