اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںرکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث ملزمان ایران ..

رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث ملزمان ایران سے گرفتار

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء) رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث ملزمان ایران سے گرفتار لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکے رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے چاغی میں پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ملزمان محمد اسلم ولد محمد انور اور محمد اسلم ولد محمد شریف نے عمران شفیع اور یاسین سمیت تین افراد کو قتل کیا تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں