کوئٹہ کے علاقے مری آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

منگل 23 جنوری 2018 21:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مری آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے جس سے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مری آباد کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرکے ہسپتال پہنچادی گئی ہے تاہم ابتدائی طورپر لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں