اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودی کی یوم وفات کے سلسلے میں آج کانفرنس ہوگی

پیر 24 ستمبر 2018 23:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام مفکر اسلام حضرت مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ کے یوم وفات کی مناسب سے ان کی دینی سیاسی مذہبی خدمت کے حوالے سے کانفرنس آج 25ستمبر جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہائوس الگیلانی روڈ منعقد ہوگا کانفرنس سے اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد عامر وجماعت اسلامی کے صوبائی وضلعی رہنما خطاب کریں گے اسلامی جمعیت طلبہ ،جماعت اسلامی وبرادر تنظیموں کے کارکنان سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں