بلوچستان صوبائی اسمبلی میں صوبائی وزیر اور ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواتین منظور کرلی گئیں

منگل 25 ستمبر 2018 18:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے منگل کے اجلاس سے صوبائی وزیر اور ارکان اسمبلی کی رخست کی درخواستیں 1منٹ میں منظور کرلی ان میں صوبائی وزیر سردار سرفراز ڈومکی ،ارکان اسمبلی سردار یار محمد رند ،حاجی نواز ،مسرت بی بی، فریدہ بی بی،ڈاکٹر ربانہ شامل تھی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں