بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوںکا مشترکہ اجلاس (کل )ہوگا

پیر 10 دسمبر 2018 18:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس (کل ) منگل کو ہوگا ،تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس (آج ) منگل کو صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن چیمبر میں سہ پہر 3بجے منعقد ہوگا، اجلاس میں صوبے کی صورتحال ،سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی جائیگی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں