کوئٹہ، حکومت صوبے کے دور اقتادہ علا قوں کی ترقی کے لیے کو شاںہے ،صوبائی مشیر نعیم خان بازئی

منگل 11 دسمبر 2018 23:49

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) صوبائی مشیر ایکسائز ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت شہری علاقوں کے ساتھ دہی علاقوں اور خاص کر صوبے کے دور اقتادہ علا قوں کی ترقی کے لیے کو شاںہے ۔یہ بات انہوں نے اپنے آفس میں آئے ہوئے مختلف انور سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے مختلف امور اور PSFکے صوبائی صدر ملک انعام کا کڑ ،اور سیکر ٹری جنرل ملک سنگین خان کی قیادت طلبہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ۔

وفود سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی مشیر یکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہا کہ عوام کی فلاح او ربہبوداو رترقی و خوشحالی کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی جائیگی تاکہ عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرکے عوام کے مسائل سے چھٹکا رہ دیا جا سکے ۔

(جاری ہے)

صوبا ئی وزیر نے اپنے حلقے میںسپورٹس کے حوالے سے وفد کو تعادون یقین دیانی کراتے ہوئے کہا کہ اپنے حلقے میں اسپورٹس جسے مثبت اقدام کی حوصلہ افزائی کی جائیگی تاکہ علاقے اکے اسپورٹس دوست عوام کھیل مقابلو ںکی مدد سے امن وآ شتی کا پیغام پھلائیں طلبہ کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی مشیر نے کہا کہ طلبہ ہمارے قوم کے معمارہیں ۔

معاشرے کو صیح سمت دنیا اور معاشرے میں امن کا پیغام پہلا نے میں طلبہ کا ایک اہم کردار ہے تمام طلبہ اپنی پڑ ھائی ہر خاص دیان دیں کیو نکہ آنے و الے وقتوںمیں زمہ داریاں جو آج ہمارے کندوں پر ہے کل اپنی طلبہ کے کندھوں پر آئیگی۔ اس موقع پر صابق صوبائی وزیر سلطان ترین سابق صوبائی عبدلعمد اخو ند زادہ ،بلال کاکڑ نو بزادہ صا بہ جو یگز ئی ،ملک نو راللہ ،رفیح اللہ کا کڑ نے بھی صوبائی مشیر سے ملا قات کی اور اپنے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں