ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ نذیر احمد کرد کو کوئٹہ سیف سٹی منصوبے کا پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا

ہفتہ 23 مارچ 2019 17:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ نذیر احمد کرد کو کوئٹہ سیف سٹی منصوبے کا پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات سجاد احمد بھٹہ نے ایس ایس پی ٹریفک نذیر احمد کرد کو کوئٹہ سیف سٹی منصوبے کا پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا جبکہ نذیر احمد کرد ایس ایس پی ٹریفک پولیس کا چارج بھی اپنے پاس رکھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں