عوامی نیشنل پارٹی کی ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طلبا تنظیموں کی تعلیمی اداروں میں تنظیمی و سیاسی سرگرمیوں پرپابندی کی مذمت
ہفتہ 23 مارچ 2019 23:29
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبا تنظیموں پر پابندی بیوروکریسی ، آفیسر شاہی اور مقتدر قوتوں کا دیرینہ خواہش رہی ہے مذکورہ قوتیں نہیں چاہتیں کہ تازہ دم قیادت آگے آئیں بلکہ وہ چاہتی ہیں کہ تعلیمی اداروں سے پیدا ہونے والے لیڈروں کی پیدائش کو ختم کردیا جائے کیونکہ طلبا تنظیموں کے سیاسی گرمیوں کے راستے ہی متوسط افراد سیاسی میدان میں شامل ہوجاتے ہیں اور مڈل کلاس کے لوگ ہی عوامی مسائل بہتر انداز میں حل کرنا جانتے ہیں ۔
طلبا تنظیموں کی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی کا سلسلہ آج سے نہیں بلکہ گزشتہ 40 سالوں سے چلا آرہا ہے جو قابل مذمت و قابل افسوس ہے ۔ چونکہ طلبا معاشرے کا باشعور طبقہ ہے وہ سیاست کے پیچ وخم ورموز سے آشنا ہوتے ہیں اس لئے طلبا تنظیموں سے نکلنے والے رہنما ہی سرمایہ دارانہ ، جاگیردانہ سسٹم کا خاتمہ کرسکتے ہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ طلبا تنظیموں کی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیوں پر سے پابندی کا فوری خاتمہ کیا جائے اور تمام طلبا کی نمائندہ ، مترقی ، عوام اور وطن دوست تنظیموں کو تعلیمی اداروں میں آزادانہ طور پر پرامن طریقے سے سیاست کرنے کی اجازت دی جائے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبا تنظیموں کی دور آمرت میں جمہوریت کی بحالی کے لئے گراں قدر خدمات پیش پیش رہی ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار