انبیا ء واولیاء نے راہ خدا میں تکلیفیں برداشت کیں ،راہ خدا میں اور راہ دنیا میں تکلیفیں آتی ہیں مگر دنیا کی تکلیفیں انسان برداشت کرلیتا ہے،
والدین اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں اور عورتیں خاتون جنت کو اپنا آئیڈیل بنائیں ، امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری
پیر 20 مئی 2019 23:24
(جاری ہے)
امیر اہل سنت نے کہا کہ افسوس آج کی عورتیں حیاء کی تعریف سے بھی واقف نہیں ہیں، سیدنا فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پردہ کی پابند تھی ،آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ بھی پسند نہ تھا کہ آپ کے کفن پوش جنازے کو بھی کوئی غیر مرد دیکھے ،افسوس آج سیدنا فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی محبت کا دم بھرنے والی عورتیں بی بی فاطمہ کی کہانیاں پڑھتی سنتی ہیں جو کہ من گھڑت ہیں اس کی بجائے سورة یاسین پڑھ لیا کریں، عورتوں کو چاہئے کہ خاتون جنت کواپنا آئیڈیل بنائیں،والدین کو چاہئے کہ وہ اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں ،اپنی بچیوں کو چست اور بے پردگی والے کپڑے ہرگز نہ پہنائیں۔
امیر اہل سنت نے کہا کہ پیارے آقا ﷺاور صحابہ کرام نے اسی دنیا میں نکاح فرمایا کاروبار وغیرہ بھی فرمایا۔اسی دنیا میں رہ کر آخرت کی تیاری کی جاتی ہے اور اسی دنیا میں رہ کر جنت میں جانے والے اعمال کئے جاتے ہیں دنیا میںآخرت کیلئے کوشش کرنا برا نہیں ہے لہٰذا دنیا کی مذمت کا علم حاصل کیا جائے کون سی دنیا اچھی اور کون سی دنیا قابل مذمت ہے ،وہ دنیا جو آخرت کو نقصان پہنچائے قابل مذمت ہے۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار