کوئٹہ میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق

ہفتہ 24 اگست 2019 22:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء) کوئٹہ میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق ۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کینٹ میں کام کے دوران دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں محمد اعظم نامی مزدور جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں