بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 00:08

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ، جمعہ کو اراکین اسمبلی نواب اسلم خان رئیسانی ،اختر حسین لانگو، یونس عزیز زہر ی،اصغر ترین ،مکھی شام لعل لاسی ، ٹائٹس جانسن نے رخصت کی درخواستیں دی تھیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں