کوئٹہ، حبیب الرحمن بازئی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کوئٹہ تعیناتی پر مبارکباد

بدھ 27 جنوری 2021 00:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2021ء) ایمنسٹی انٹرنیشنل کے صوبائی صدر اور آل پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر نصیرآحمد خان دوتانی سیاسی و سماجی رہنما ، علی رضا اخونذادہ ، بلال احمد قریشی ، محمد عامر انصاری، عبدالحنان خان مہترزئی، اخلاص خان بڑیچ ، سردار میر احمد بڑیچ ، سید نور احمد شاہ خان ،جمشید بازئی و دیگر نے مشترکہ بیان میں حبیب الرحمن بازئی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کوئٹہ تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ موصوف محنتی ذہین اور ایماندار شخصیت کے مالک ہیں اور وہ اپنے فرائض منصبی کا پورا حق ادا کررہے ہیںوہ لوکل گورنمنٹ میں ایک ایماندار آفیسر کی ضرورت تھی اور امید رکتھے ہیں کہ موصوف اپنے فرائض منصبی ادا کرینگے ،محکمہ میںبہتر اصلاحات لائینگے اورلوگوں کے مسائل حل کرینگی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں