بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر مین کا اعلان کردیا گیا

بدھ 21 اپریل 2021 00:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر مین کا اعلان کردیا گیا ،منگل کو اسپیکر نے اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر رواں سیشن کے لئے قادر علی نائل ، لیلیٰ ترین ، حمل کلمتی اور نصراللہ زیرئے پر مشتمل پینل آف چیئر مین کے ناموں کے اعلان کیا

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں