سردار یار محمد رند سے نوابزادہ میر گہرام خان بگٹی اور رکن بلوچستان اسمبلی لالہ رشید بلوچ کی ملاقات

پیر 14 جون 2021 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) صوبائی وزیر ہائیر اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سردار یار محمد رند سے سوموار کے روز یہاں وزیر اعلی کے مشیر نوابزادہ میر گہرام خان بگٹی اور رکن بلوچستان اسمبلی لالہ رشید بلوچ نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں