چیئرمین شہیدباز محمد کاکڑ فائونڈیشن کا سینیٹرعثمان کاکڑ کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 21 جون 2021 20:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) شہید باز محمد کاکڑ فائونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر لعل خان کاکڑ نے عثمان خان کاکڑ کی شہادت پر گہر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف پشتونخوامیپ اور ان کے خاندان کا بلکہ تمام پشتونوں کا مشترکہ غم ہے شہید باز فانڈیشن اس غم میں پشتونخوامیپ اور عثمان خان کاکڑ کے خاندان اور تمام غمزدہ پشتونوں کے ساتھ برابر کی شریک ہے ، فانڈیشن کے تمام کارکنان غم کے اس گھڑی میں پشتونخوامیپ ، عثمان خان کاکڑ کے خاندان اور تمام غمزدہ پشتونوں کے ساتھ ہر طرح کی عملی یکجہتی اور خدمت کو یقینی بنائے کیونکہ یہ ہمارا اسلامی اور پشتنی فریضہ ہی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں