مچھ میں پیر غائب کراس کے مقام پر ٹریفک حادثہ ،تین افراد زخمی

اتوار 24 اکتوبر 2021 18:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) مچھ میں پیر غائب کراس کے مقام پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق اتوار کو مچھ مچھ میں پیر غائب کراس کے مقام پر شاہ فیصل ولد لعل محمد ساتکزئی ،راشد ولد عبدالرشید راہیجہ،ارشاد ولد عبدالرشید راہیجہ مو ٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گئے لیویز نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں