خوئٹہ،جمعیت علماء اسلام کا نئی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان

بدھ 27 اکتوبر 2021 00:08

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2021ء) جمعیت علماء اسلام نے نئی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی جانب سے گزشتہ روز مشاورت کے بعد فیصلہ کیاگیاکہ جمعیت علماء اسلام کی پارلیمانی پارٹی بلوچستان میں جام کمال کی حکومت کی معزولی کے بعد نئی بننے والی حکومت میں شامل نہیں ہوگی تاہم اگر اپوزیشن کی قیادت میں نئی حکومت بنے تو اس پر پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کے ساتھ مشاورت ہوگی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں