سر دار یار محمد رند کی ڈپٹی سپیکر سردار بابر موسی خیل سے ملاقات ،صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 2 دسمبر 2021 17:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند کی ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسی خیل سے ملاقات صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رندنے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسی خیل سے بلو چستان اسمبلی میں انکے چیمبر میں ملاقات کی ملا قات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں