وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہفتہ وار تعطیل کے باوجود انتہائی مصروف دن گزارا

اتوار 5 دسمبر 2021 20:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہفتہ وار تعطیل کے باوجود انتہائی مصروف دن گزارا اور فائل ورک کے علاوہ دیگر سرکاری فرائض سرانجام دیئے وزیراعلیٰ سے صوبائی وزراء اراکین اسمبلی اور دیگر سیاسی شخصیات نے ملاقاتیں بھی کیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں