شوکت علی ترین اسسٹنٹ ڈائریکٹر (شماریات) کو مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-18) کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

جمعرات 28 مارچ 2024 16:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق شوکت علی ترین اسسٹنٹ ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-17/BOS) محکمہ پی اینڈ ڈی کو 27 فروری 2024 سے مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-18) کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناءمحکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کی سفارش پرمحکمہ صحت کے چیف ہیلتھ ایجوکیٹر 18-BSحبیب الرحمن صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کو مورخہ 27فروری 2024 سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ایجوکیشن 19-BSکے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں