وزیراعلیٰ بلو چستان نے صوبائی کابینہ میں شامل چار مشیران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعہ 19 اپریل 2024 23:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز احمد بگٹی نے صوبائی کابینہ میں شامل چار مشیران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر اعلیٰ بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے دو رہنمائوں میر علی حسن زہری، غلام رسول عمرانی جبکہ مسلم لیگ ( ن) کی رکن ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور ٹکٹ ہولڈر نسیم الرحمن کو وزیراعلی بلو چستان کا مشیر بنایا گیا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں