کوئٹہ ،یوفون بلوچستان فٹبال کپ: پنجگور ایف سی اور جلاوان ایف سی خضدار کی سپر8 مرحلے میں رسائی
m سپر 8 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیموں کی تعداد چار ہو گئی
پیر 18 مارچ 2019 21:35
(جاری ہے)
یہ میچ سخت مقابلے کے بعد پنجگور ایف سی نے 1 کے مقابلے میں 2 گول سے جیت لیا۔
خضدار میں باب بلوچستان ایف سی اور جلاوان ایف سی کے درمیان میچ ہوا جسے جلاوان ایف سی نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا۔ محمد ابراہیم نے میچ کے 50ویں منٹ میں گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو سپر 8 مرحلے میں پہنچا دیا دونوں ٹیمیں سپر 8 مرحلے کی اولین آٹھ ٹیموں میں شامل ہوں گی جس کے میچز 26 مارچ کو منعقد ہوں گے جبکہ سیمی فائنل اور فائنل میچز 27 مارچ اور 28 مارچ کو بالترتیب منعقد ہوں گے یوفون کی جانب سے اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد یہ ہے کہ بلوچستان کے عوام کے پسندیدہ کھیل فٹبال کو فروغ دیا جائے اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں پیش کرکے انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے جائیں۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اور یوفون کے برانڈ ایمبسڈر فضل محمد اور ریاض خان نوجوان کھلاڑیوں کو رہنمائی فراہم کریں گے۔ پچھلے دو ٹورنامنٹس کی شاندار کامیابی کے تناظر میں اس بار یہ ٹورنامنٹ مزید بڑے پیمانے پر کھیلا جارہا ہے جس میں بلوچستان کے آٹھ شہروں سے تعلق رکھنے والی 48 ٹیموں کے 720 نوجوان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٍجوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام احتجاجی کیمپ ،مظاہری64 دنوں سے جاری ہے
{گوادر میں نہتے محنت کشوں کا قتل قابل مذمت ہے، گورنر بلوچستان
-احتساب وتربیت کے ذریعے محکمہ صحت نے ایک آزاد مانیٹرنگ سسٹم شروع کیا ہے، سیکرٹری صحت
ٌحکومت فوری طور پر بلوچستان کے زمینداروں کے جائز مطالبات تسلیم کریں، حاجی نور محمد شاہوانی
گیس بند رہے گی
پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024 بلوچستان چیپٹر (کوئٹہ)کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد 13 مئی کو ہوگا
مزدور کا قتل پورے خاندان کے کفیل کا قتل ہے. گورنر بلوچستان
عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کےلئے تمام محکموں کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ
صحت سے متعلق ہمیں جدت اور نئی ٹیکنالوجیز کو اپنانے کی ضرورت ہے،سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا کیسکو ہیڈکوارٹر کوئٹہ کا دورہ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا کوئٹہ میں ایف جی پبلک سکول میں پھولوں کی نمائش میں شرکت
ضلع لسبیلہ ایک پرامن علاقہ اورقدیم ثقافتی روایات کی امین سرزمین ہے،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا