پنجاب کے مختلف شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ،ْ بلوچستان میں سردی بڑھ گئی
خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ اور ژالہ باری کا بھی امکان
جمعہ 20 اپریل 2018 15:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،ْ لاہور ،ْملتان اور ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف حصوں اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش ہوئی ،ْ چمن اور زیارت سمیت شمالی بلوچستان میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس کے بعد علاقے میں سردی بڑھ گئی ،ْکوئٹہ شہر کے گرد و نواح میں پہاڑوں پر گزشتہ رات برفباری ہوئی ،ْ وادی ہنہ اور اوڑک کے پہاڑی سلسلے میں بھی برف پڑی، پہاڑوں پر برفباری اور بارش کے بعد شہر کا موسم سرد ہوگیا اور آئندہ 24 گھنٹے تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اور پشاور میں آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے ،ْ فیصل آباد، گوجرانوالہ، کوہاٹ، مری اور مالاکنڈ میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنر بلوچستان کے بھانجے کی وفات پراظہار تعزیت
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائزر برائےانڈسٹریز کی سربراہی میں محکمہ صنعت وحرفت کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کا ضلع کے مختلف اسکولوں کا دورے،حاضریاں چیک کیں
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ایف ایس سی کے جاری امتحانات کا جائزہ لینے کے لیے سینٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت چارج سنبھالنے پر ڈی سی افس سٹاف کے تعارفی اجلاس
بلوچستان میں ترقی نسواں کے لئے آئندہ بجٹ میں قابل عمل منصوبے تشکیل دئیے جائیں گے، ڈاکٹرربابہ خان
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز کا رندعلی کی صدارت میں ڈھاڈر بازار کے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
9 مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ میں بڑا افسوسناک اور ناقابل برداشت واقعہ تھا،صوبائی وزیربخت محمد کاکڑ
صوبائی مشیر کلائمنٹ چینج و ماحولیات نسیم الرحمان خان ملاخیل سے مختلف وفود کی ملاقات
9 مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ میں بڑا دلخراش واقعہ تھا،اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی
وزیراعلی بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ