خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مری کی طوفانی برفباری کے دوران جاں بحق افراد کیلئے تعزیتی تقریب کا انعقاد
پیر 10 جنوری 2022 16:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے کہ مشکل وقت میں اپنے ہم وطنوں کے کام آئیں اورامداد باہمی کی مثال قائم کریں۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے کہا کہ ہمیں اپنے عزیزو اقارب اور دیگر ہم وطنوں کو آگاہی دینی چاہئے کہ کسی بھی سفر سے پہلے چیک لسٹ بنائیں۔ تمام ضروری سامان ساتھ رکھیں۔ موسم کی مناسبت سے لباس اور دیگر اشیائے ضروریہ کو ساتھ رکھیں۔ اس سب کے ساتھ ساتھ کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہدایات پر عمل کریں اور ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہوئے ان پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیمان طاہر نے بتایا کہ انہوں نے جامعہ میں بھی کئی ایسے اقدامات اٹھائے جن کا مقصد مجبوری کا شکار طلبا و طالبات کو ریلیف دینا ہے۔ انہوں نے کہا مجبوری کے باعث فیس بروقت نہ دینے والوں کو تمام جرمانوں سے مستثنی کردیا ہے، انہوں نے کہا طلبا کو بھلائی ، امداد باہمی اور ایک دوسرے سے تعاون کا درس دے کر سماجی رویوں کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحومین کیلئے دعا بھی کی گئی۔ تقریب میں ڈاکٹرمحمد اسلم خان، ڈاکٹر ثمینہ ثروت، ڈاکٹر محمد صغیر، ڈاکٹر غلام مصطفی، ڈاکٹر محمد فرحان چغتائی، ڈاکٹر محمد حفیظ ، ڈاکٹر محمد جلات خان اورفیکلٹی ممبران اور طلبا و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یو اے ای صدر ایچ ایچ شیخ محمد بن زاید النہان فیملی کی طرف سے تحفہ کیے گیے نیو کارڈیک سینٹر کو شیخ زاید ..
90 فیصد ایکسیڈنٹ موٹر موٹر سائیکل کی وجہ سے ہوتا ہے، سیکرٹری آر ٹی اے
5 کیسز کو ڈرگ کورٹ ریفر کر دیا گیا،اے ڈی سی جی رحیم یارخان
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر ..
یوتھ انیشی ایٹو سکیم کے سٹوڈنٹس جلد از جلد اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا لیں،مقررین
29 جولائی سے شروع ہونے والی پولیو مہم 11 لاکھ سے زائد بچوں ویکسین پلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر ہے، ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
انجیو گرافی کی سہولت 15 سالوں سے دستیاب ہے،ترجمان شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان
ن لیگی رہنما میاں امتیاز احمد کا ایل آر بی ٹی آئی ہسپتال کا دور ہ، آنکھوں کے مختلف شعبوں کا معائنہ
یو اے ای کی فلاحی کاموں کے حوالے سے خدمات مثالی ہیں،ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
ماحول کو بہتر بنانے میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،سماجی رہنما فرحان عامر
ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام زمین کے دن کے موقع پر ریلیوں کا انعقاد
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تین مقامات کی تجویز دیدی
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی