رحیم یارخان، ڈیڑھ سالہ بیٹی کے انتقال کا غم، 22سالہ ماں نے زہر پی کر خودکشی کرلی

منگل 15 اکتوبر 2019 23:16

رحیم یارخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) ڈیڑھ سالہ بیٹی کے انتقال کرجانے کا غم، 22سالہ ماں نے زہر پی کر خودکشی کرلی پولیس نے نعش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بسم اللہ پور کی رہائشی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی22سالہ رجی مائی جس کی ڈیڑھ سالہ بیٹی پوجا ایک روز قبل بیماری کے باعث انتقال کر گئی تھی بیٹی کے انتقال کرجانے کاغم برداشت نہ کرتے ہوئے 22سالہ ماں رجی مائی نے زہر پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے اقدام خودکشی کے باعث ہلاک ہوجانے والی22سالہ رجی مائی کی نعش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں