سورج کا پارہ ہائی ،بارشیں نہ ہونے سے چولستان روہی خشک سالی کا شکارہورہا
گرمیاں شروع ہوتے ہی پینے کے پانی کے ٹوبے خشک ہونا شروع ،روہی چولستان میں بسنے والوں صاف پانی کیلئے مشکلات کا سامنا
ہفتہ 25 مئی 2024 13:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل خان پور اور لیاقت پور میں بسنے والے چولستان کے علاقوں کے رہائشیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 70کلومیٹر دور ایک چھوٹا سا علاقہ کلر والا کھوہ سے پینے کا پانی مل رہا ہے کے ڈبلیو کے کے رہائشی نے میڈیا کو بتایا کہ بچھو والا ٹوبا اور دوسری جگہ پر پانی لے جانے کیلئے پلاسٹک کے ڈرموں کے ساتھ ان کے اونٹوں کو گھنٹوں ریتلے علاقوں میں سفر کرنا پڑتا ہے ۔
انہوںنے بتایا کہ کے ڈبلیو کے میں ایک پرانا کنواں ہے جس کے پانی کی سطح بھی کم ہوئی ہے،کنویں کا پانی نمکین ہے لیکن چولستان کے رہائشیوں کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔انہوںنے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف، وزیراعظم شہباز شریف اور چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ ان علاقوں میں ٹینکروں کے ذریعہ پانی کی فراہمی اور اسے ذخیرہ کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔متعلقہ عنوان :
رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![رحیم یار خان، عید الاضحی کے دوران صفائی کے بہترین انتظامات پر عملہ صفائی کیلئے ظہرانے کا اہتمام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رحیم یار خان، عید الاضحی کے دوران صفائی کے بہترین انتظامات پر عملہ صفائی کیلئے ظہرانے کا اہتمام
![ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے قائم ضلعی کمیٹی کا اجلاس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے قائم ضلعی کمیٹی کا اجلاس
![ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور محکمہ سول ڈیفنس کے مابین ایم او یوپر دستخط کر دیئے گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور محکمہ سول ڈیفنس کے مابین ایم او یوپر دستخط کر دیئے گئے
![رحیم یار خان کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ لگ گئی،بوگی کو ٹریک سے الگ کر دیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رحیم یار خان کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ لگ گئی،بوگی کو ٹریک سے الگ کر دیا گیا
![رحیم یار خان، الٹرا سانڈ میں 2 بچے دکھائے، 1 پکڑا دیا، ورثا کا احتجاج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رحیم یار خان، الٹرا سانڈ میں 2 بچے دکھائے، 1 پکڑا دیا، ورثا کا احتجاج
![رحیم یار خان و لیہ، 5 بچے دریا و نہر میں ڈوب گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رحیم یار خان و لیہ، 5 بچے دریا و نہر میں ڈوب گئے
![رحیم یار خان، ڈپٹی کمشنر کا مختلف بس اڈوں کا دورہ، کرائے نامے، روٹ پرمٹ چیک کئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رحیم یار خان، ڈپٹی کمشنر کا مختلف بس اڈوں کا دورہ، کرائے نامے، روٹ پرمٹ چیک کئے
![ٹائر جلا کر تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹریاں مسمار کر دی گئیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات رحیم یارخان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٹائر جلا کر تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹریاں مسمار کر دی گئیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات رحیم یارخان
![منڈی مویشیاں میں حفاظتی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،اے ڈی سی جی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
منڈی مویشیاں میں حفاظتی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،اے ڈی سی جی
![ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا رحیم یارخان نے میدان مارلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا رحیم یارخان نے میدان مارلیا
![رحیم یارخان،خواجہ فرید یونیورسٹی کا ایک اور اعزاز،ٹائمز ہائر ایجوکیشن چار سو درجہ بہتری کے ساتھ دنیا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رحیم یارخان،خواجہ فرید یونیورسٹی کا ایک اور اعزاز،ٹائمز ہائر ایجوکیشن چار سو درجہ بہتری کے ساتھ دنیا ..
![کرغزستان سے واپس میڈیکل سٹوڈنٹس تعلیم مکمل کرائی جائے،ڈاکٹر مظہر جام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کرغزستان سے واپس میڈیکل سٹوڈنٹس تعلیم مکمل کرائی جائے،ڈاکٹر مظہر جام
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
عزم استحکام آپریشن سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے‘علی امین گنڈاپور