پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا اجلاس،دونوں اطراف سے سمگلنگ اور سرحدی کراسنگ کی موثر نگرانی کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال،چھوٹے مسائل جونیئر سطح پر باہمی طور پر حل کرنے کیلئے مقامی کمانڈروں کی حوصلہ افزائی پر اتفاق
ہفتہ 11 نومبر 2017 00:20
(جاری ہے)
اجلاس میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور بلااشتعال فائرنگ سے بے گناہ جانوں کے ضیاع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کئی مرتبہ اس سے خواتین اور بچے بھی متاثر ہوتے ہیں، اس آزمائش سے بچنے کیلئے سرحد کی محافظ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کو 2003ء کے جنگ بندی معاہدے کو من و عن بحال کرنا چاہیے۔ طویل اور پیچیدہ وطن واپسی کے عمل کے باعث بھارتی جیلوں میں قید نادانستہ طور پر سرحد پار کرنے والوں اور ماہی گیروں کی مشکلات کے ازالہ کیلئے فریقین قانونی قواعد و ضوابط کو تیزی سے نمٹانے کیلئے نئے آئیڈیاز تلاش کئے تاکہ متاثرین اپنے پیاروں سے دوبارہ مل سکیں، ورکنگ بائونڈری اور بین الاقوامی کردار کے قریب دفاعی تعمیرات کے مسئلہ پر روزمرہ کی باہمی تشویش کے پرامن اور فوری حل کیلئے بھی تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اس اجلاس کے نتائج بالعموم دونوں ممالک اور بالخصوص سرحد کی حفاظت کرنے والی فورسز کے مفاد میں ہوں گے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی سینٹکام کےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی ..
سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے عوامی ریلی کا انعقاد
راولپنڈی،والدہ پر تشدد اور گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ناخلف بیٹاگرفتار
راولپنڈی ،10ملزمان سے 66 لیٹر شراب اور135گرام آئس برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،ناجائزاسلحہ رکھنے پر6ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی پولیس کی جانب ے شہر بھر میں موثر سیکورٹی انتظامات
راولپنڈی،لاء اینڈ آرڈر بارے شہربھر میں فلیگ مارچ
راولپنڈی، بنی پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری میں ملوث2ملزمان گرفتار،3موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی، قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 5 اشتہاری مجرمان گرفتار
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، ..
پی ایچ اے کے زیر اہتمام گھڑسواری اور نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد 11سے 12 مئی کو کیا جائے گا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار