پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات‘ باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ آئی ایس پی آر

پیر 11 دسمبر 2017 20:25

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات‘ باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں