ْ صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کا اجلاس
جمعرات 24 مئی 2018 21:24
(جاری ہے)
سینڈیکیٹ اجلاس میں وائس چانسلر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز اور نمائندہ ہائر ایجوکیشن کمشن لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عمران مجید،بورڈ آف مینجمنٹ کے سابقہ چیئر مین ڈاکٹر محمد اسلم، وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمد امجد، ریکٹر نسٹ یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید زمان، ڈائریکٹرلوکل آڈٹ فنڈ مظہر حسین، رکن صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بینظیر بھٹو ہسپتال، ہولی فیملی، ڈی ایچ کیو اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔
سینڈیکیٹ اجلاس نے شعبہ صحت میں گرانقدر خدمات سرانجام دینے اور پنجاب بھر میں ڈینگی کنٹرول کیلئے نمایاں کردار ادا کرنے پر خواجہ سلمان رفیق کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ خواجہ سلمان رفیق کی خدمات پنجاب کی شعبہ طب کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے ممبران کو یونیورسٹی سے منسلک ہسپتالوں میں سول ورک، میڈیکل سامان کی خرید و فروخت اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بلایا جائے اور موقع پر ان کو تفصیلات سے آگاہ کیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ بینظیر بھٹو ہسپتال میں گریڈ ایک سے پندہ تک خالی اسامیوں کیلئے کامیاب امیداروں کی بھرتی کی سینڈیکیٹ سے منظوری سے پہلے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایچ آر کمیٹی سے رائے لی جائے۔ انہوںنے کہاکہ بینظیر بھٹو میں ہائی کورٹ کے احکامات پر بحالی اور مستقل ہونے والے ملازمین کے حوالے سے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں قانونی تقاضوں کے مطابق اقدامات کئے جائیں ۔راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے ہولی فیملی ، بینظیر بھٹو ہسپتال اور ڈی ایچ کیو میں صفائی کے انتظامات پر تسلی کا اظہار کیا اور کہا کہ صفائی کے نظام کو آئوٹ سورس کرنے سے بہتری آئی ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون،16ملزمان گرفتار
شہر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ
سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں ..
راولپنڈی میں قتل،اغواء اور نوسربازی کے مقدمات میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتار
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
اڈیالہ جیل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی سخت، پولیس ناکے بڑھا دیئے گئے
سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
اے این ایف کی کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار، 125کلوگرام منشیات برآمد
کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کہا