راولپنڈی میں آسمانی بجلی اور چھت گرنے سے کمسن بچے سمیت2 جاں بحق ،3 خواتین زخمی
مختلف پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ اور درخت گرنے سے متعدد سڑکیں بھی بند ، 12گھنٹے کی مسلسل بارش سے نالہ لئی میں پانی کے بہائو میں معمول سے اضافہ، آس پاس کی آبادی کیلئے الرٹ جاری
محمد علی جمعہ 22 فروری 2019 23:40
مختلف پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ اور درخت گرنے سے متعدد سڑکیں بھی بند ، 12گھنٹے کی مسلسل بارش سے نالہ لئی میں پانی کے بہائو میں معمول سے اضافہ، آس پاس کی آبادی کیلئے الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق بدھ سے جاری بارش کے سلسلے کے دوران راولپنڈی اڈیالہ روڈ کے نواحی علاقے نکڑالی میں کھیتوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 29سالہ راجہ قمر جاں بحق ہو گیا، جبکہ کہوٹہ کے نواحی علاقے سمبالا میں مکان کی چھت گرنے سے کم سن حنان راشد جان کی بازی ہار گیا جبکہ رشیدہ بی بی، حبیبہ بی بی، اور نایاب زخمی ہو گئیں اسی طرح مسلسل بارش کے باعث کوٹلی ستیاں میں لینڈ سلائیڈنگ لینڈ سلائیڈنگ سے کوٹلی ستیاں کی مرکزی شاہراہ بلاک ہوگئی جس سے کوٹلی ستیاں کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑااور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک پر گرنے والے درخت اور ملبہ ہٹا کر سڑک کو صاف کیا اس دوران کوٹلی ستیاں روڈ پر ٹریفک جام رہی ادھر راولپنڈی میں مسلسل بارش سے نالیاں اور نالے بھی ابل کر باہر آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح 6فٹ تک بلند ہوگئی تاہم ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح نالہ لئی میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق رہا کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 5.71 فٹ اور گوالمنڈی میں پانی کا لیول 3.48 فٹ رہااس موقع پر ریسکیو 1122، واسا سمیت دیگر متعلقہ محکموں کو الرٹ کردیا گیا۔
(جاری ہے)
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
سی پی اوراولپنڈی کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رئوف کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے حاضری
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروںکا تحریری امتحان
راولپنڈی ،منشیات سمگلر سمیت 11منشیات فروش گرفتار
ایس پی صدر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی ،مختلف مقدمات میں مطلوب4اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی سی9جرائم پیشہ عناصر گرفتار
راولپنڈی،رائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
سردار سلیم حید ر کی گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کی گورنرکے پی کے تقرری سے پارٹی کارکنوں میں خوشی کی ..
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
رنگ روڈ پراجیکٹ راولپنڈی کی عوام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا، ملک صہیب احمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی