190ملین پائونڈ کیس، سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
جمعہ 17 مئی 2024 18:35
(جاری ہے)
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ملزمان کے وکلا سے سوال کیا کہ کیا آپ کو عدالت پر اعتماد نہیں وکلا کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں عدالت پر اعتماد ہے، بشریٰ بی بی سے مشورہ کرنے کی اجازت دی جائے۔
عدالت پر عدم اعتماد ختم کرنے کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی اور وکلا ڈیڑھ گھنٹے تک بشریٰ بی بی کو سمجھاتے رہے، ڈیڑھ گھنٹے کی مشاورت کے بعد بشریٰ بی بی اور وکلا نے دوبارہ عدالت پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔دوران سماعت بشریٰ بی بی کمرہ عدالت فیملی کارنر میں نہ گئیں اور میڈیا باکس کے سامنے ہی بیٹھی رہیں، عمران خان کے بارہا اصرار کے باوجود بشریٰ بی بی فیملی کارنر میں نہیں گئیں اور ان کی بہنوں سے بھی نہ ملیں۔بشریٰ بی بی عدالت سے باہر گئی اور ملاقات کیلئے بیٹیوں کو بھی باہر بلا لیا، ملزمان کے وکلا کی جانب سے مشاورت کے بعد عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ دیگر مقدمات کی طرح اس کیس کی سماعت بھی ہر 14 روز کے بعد کی جائے۔عدالت نے وکلا کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 22 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔جمعہ کو 190 ملین پانڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے کسی بھی گواہ کا بیان قلم بند نہ ہو سکا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز 190 ملین پائونڈ نیب ریفرنس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی تھی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، سابق وزیر اعظم کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض منظور کی گئی۔اس کیس میں 27 فروری کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریً بی بی کے خلاف فردجرم عائد کی تھی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برف پگھلنے لگی،عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی کو ٹاسک دیدیا
پاک فوج کی بلوچستان میں سال 2024 کے دوران دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں،66دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کا راولپنڈی کا تفصیلی دورہ
نان اور روٹی کی نئی مقرر کردہ قیمتوں پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے،صوبائی وزیر خوراک پ
میونسپل پنشنرز ایکشن کمیٹی نے پنشن پرمجوزہ ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کردیا
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،10 ہزار 370 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد
بلوچستان:رواں سال مختلف آپریشنز میں66 دہشت گرد ہلاک،27 زخمی ،4 گرفتار
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرراولپنڈی کا دورہ
صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نےکمشنر آفس راولپنڈی کا بھی دورہ
صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کمشنر آفس راولپنڈی کا درہ
راولپنڈی،منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث 18 ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا