راولپنڈی پولیس نی4افرادکو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا

جمعہ 13 جون 2025 20:25

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) راولپنڈی پولیس نی4افرادکو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، 04افرادکو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ پیرودھائی، گوجر خان، جاتلی اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں