شہید پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ میں ملوث ایک اور ڈاکو پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک،
ہفتہ 14 جون 2025 03:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل سید سجاد حسین شہید پر فائرنگ میں ملوث ایک اور ڈاکو پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا،ہلاک ڈاکو سے اسلحہ اور ٹیکسلا کے علاقے سے کچھ دن قبل گن پوائنٹ پرچھینا گیا موٹرسائیکل برآمد ہوا، صدر واہ کے علاقہ میں خطرناک ڈکیتوں نے رات گئے سی سی ڈی اور صدر واہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہو گیا،فائرنگ کے دوران ایک فائر کانسٹیبل مختیار حیدر کو چھاتی پر لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کے وجہ سے محفوظ رہے، ہلاک ڈاکو کی شناخت قدرت اللہ کے نام سے ہوئی جو افغان شہریت رکھتا تھا، ہلاک ڈاکو سنگین مقدمات سمیت ڈکیتی کی بیسیوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ و مطلوب تھا، ہلاک ڈاکو گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل سید سجاد حسین شہید پر فائرنگ میں بھی ملوث تھا، گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل سید سجاد حسین کی شہادت کے بعد فرار ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے سی سی ڈی سمیت پولیس ٹیموں کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا، ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا گیا جنھوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی،ہلاک ڈاکو اور اسکے ساتھی کے زیر استعمال برآمد ہونے والاموٹر سائیکل مقدمہ نمبر1296مورخہ 11-06-2025تھانہ ٹیکسلا میں پولیس کو مطلوب تھا،جو کہ ڈاکوئوں نے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا تھا، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے، فرار ڈاکو کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا گیا، خطرناک ڈاکؤوں کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی سی سی ڈی، ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او ٹیکسلا، سی سی ڈی اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و مال اور پولیس حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بجٹ عوام نہیں عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا‘ شیخ رشید

عمرایوب تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ میں شامل تفتیش، تحریری بیان جمع

بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ‘ شیخ رشید

چربی سے ناقص اور مضر صحت تیل تیار کرنے والے عناصر ایک بار پھر سرگرم

راولپنڈی پولیس نی4افرادکو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا

تھانہ بنی پولیس نے چھری کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کرلیا

نیو ٹاؤن پولیس نے اہلیہ پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار کرلیا

راولپنڈی، ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سن کر حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات ..

راولپنڈی پولیس کی موثر پوالیسنگ ،منشیات مقدمہ میں ملزم کو 9 سال قید ،80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ..

پولیس کی کارروائیاں، خاتون سمیت 7 افراد گرفتار ،ساڑھی11 کلو سے زائد منشیات برآمد

شہید پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ میں ملوث ایک اور ڈاکو پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک،

راولپنڈی پولیس نی4افرادکو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
مسلم دنیا اگر آج متحد نہ ہوئی تو پھر سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
-
پاکستان میں خون کی قلت بڑا مسئلہ، شہری عطیہ کریں‘ وزیراعظم کی اپیل
-
فلسطین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ ، فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد کی فراہمی میں اضافہ کے ساتھ فلسطینی طلبہ کو تعلیمی مدد فراہم کرنے کی ضرورت پر زور ..
-
لاہور ہائیکورٹ میں مونوٹائزیشن پالیسی کا اجرا،گریڈ 20اور 21کے افسران سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم جاری
-
نجف سے کراچی، باکو سے لاہور اور کراچی سے جدہ کیلئے 7 پروازیں منسوخ
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
-
عمرایوب تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ میں شامل تفتیش، تحریری بیان جمع
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
-
صاحبزادہ فرحان نے قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر کو اپنا ’’مرشد ‘‘بنالیا،مشورے
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے پتھر کے وار کر کے اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ‘ شیخ رشید