تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی 15 کال پر فوری کارروائی
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گینگ بے نقاب، 4 افراد گرفتار
ہفتہ 2 اگست 2025 21:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گینگ کو بے نقاب کر دیا،انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گینگ کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا،پیوند کاری میں استعمال ہونے والے آلات بھی برآمد کر لیے، ملزمان نے پاکستانی و غیر ملکی شہریوں کے لئے گردے فروخت کرنے کا انکشاف کیا،پولیس کو 15 پر اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک گھر سے کسی کے چیخنے چلانے کی آوازیں آ رہی ہیں، پولیس نے فوری رسپانڈ کیا تو ایک شخص کو سٹریچر سے بندھا پایا جسے آزاد کروایا گیا، متن مقدمہ کے مطابق متاثرہ شخص کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا گیا تھا، اسے بلا کر نشہ آور شے پلا کر نیم بیہوش کیا گیا اور مختلف میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے،ٹیسٹ کروانے کا مقصد متاثرہ شخص کا گردہ نکال کر فروخت کرنا تھا،پولیس کے بروقت اور موثر رسپانس سے ایک شخص خطرناک غیر قانونی پیوندکاری سے بچ گیا، 04 افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کی جا رہی ہے، ملزمان کے ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

راولپنڈی ،4 ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی،گزشتہ21 روز کے دوران 182 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا گیا

راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی،آتش بازی کا سامان لے کر جانیوالا ملزم گرفتار،19عدد ڈبیاں چھوٹا پٹاخہ برآمد

راولپنڈی،حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنیوالی2ملزمان گرفتار

راولپنڈی ،3ملزمان گرفتار،3 کلو سے زائد منشیات برآمد

فلڈ وارننگ پوسٹ سے بیٹریاں چرانیوالا ملزم گرفتار

کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت یومِ استحصال کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس

یوم شہداء پولیس 2025 کے موقع پر یادگار شہداء پولیس راولپنڈی پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب

راولپنڈی میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا

راولپنڈی ،پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل کی گئی لڑکی کے کپڑے برآمد کرلیے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع آبائی قبرستان میں سپرد خاک
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
راولپنڈی ،پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل کی گئی لڑکی کے کپڑے برآمد کرلیے
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
تمام معاشی اشارے درست سمت میں گامزن ہیں، نائب وزیراعظم
-
مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
بنوں‘ سینٹرل جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
-
عمران خان کی علی امین کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا بیان سامنے آگیا
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
بینک مکرّمہ لمیٹڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 1.44 ارب روپے کے ششماہی قبل از ٹیکس منافع کا اعلان کیا
-
پاکستان ایران فری ٹریڈ معاہدہ تیار ہو چکا، دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پاکستان ایران بزنس فورم سے خطاب