راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کی جا نب سے مو ن سو ن شجر کا ری مہم شروع

پیر 16 جولائی 2018 23:04

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2018ء)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کی جا نب سے مو ن سو ن شجر کا ری مہم کے آغازپر پریذ یڈ نٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ بر یگیڈ ئیر شہزا د تنو یر نے شاہ بلوط پارک میںپودا لگایااس مو قع پر ایڈ یشنل کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو افسر ارسلا ن حیدر ، ہا ر ٹیکلچر سٹ سہیل ، اسسٹنٹ سیکر ٹری قیصر محمو د ،گا رڈن برا نچ کا عملہ بھی مو جو د تھا مہم کے دورا ن کینٹ کے مختلف علا قو ں ، چورا ہو ں ، سکو لو ں ، پا رکس، قبر ستا ن اور دیگر جگہوں پر سا یہ دا ر پو دے لگا ئے جا ئیں گے پر یذیڈ نٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ بر یگیڈئیرشہزا د تنو یر نے کہا کہ اس مہم میں بہتر کا رگر دگی دکھا نے وا لے کو انعا م سے نوا زا جا ئے گا ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں