راولپنڈی ،سیکیورٹی گارڈ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار لی

پیر 22 اکتوبر 2018 17:28

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) تھانہ صدر بہرونی کے علاقہ تلسہ روڈ، 502 ورکشاپ کے قریب ایک سیکیورٹی گارڈ جس کا نام شان محمد ولد محمد ریاض بعمر 24 سال مستقل رہائشی ضلع خانیوال بتایا جاتا ہے نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی 1122 کی سروس فوری طور پر موقع ہر پہنچی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیاپولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں