پاک مصر عسکری قیادت کا دفاع، انٹیلی جنس ، تربیت شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق، اہم امور اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال
مصر میں آرمی چیف سے مصری افواج کے سربراہ جنرل محمد زکی کی ملاقات، دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیردفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد فرید ہگازے، الازہر یونیورسٹی کے شیخ احمد الطیب سے بھی ملاقات کی ، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پیر 17 دسمبر 2018 21:36
(جاری ہے)
مصری افواج کے سربراہ نے دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی کاوشوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الازہر یونیورسٹی کے شیخ احمد الطیب سے بھی ملاقات کی۔ شیخ احمد الطیب نے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف پیغام پاکستان فتویٰ کو بھی سراہا اور انسداد دہشت گردی کے لیے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔شیخ احمد الطیب نے کہا کہ اسلام امن کا مذہب ہے، اسلام کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نہیں جوڑنا چاہئے۔ملاقات کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوجوانان اسلام کو جدت، رواداری اور سائنس و ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔یاد رہے کہ ماہ دسمبر کے آغاز میں پاکستان میں مصر کے سفیر احمد محمد فیدل یعقوب نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا تھا کہ ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
اڈیالہ جیل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی سخت، پولیس ناکے بڑھا دیئے گئے
سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
اے این ایف کی کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار، 125کلوگرام منشیات برآمد
کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا
راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ
کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر نے پاک فوج کے 70افسر ، جوانوں اور شہدا کے اہلخانہ میں اعزازات ..
صفائی کے حوالے سے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے،ایم پی اے راجہ عبدالحنیف
شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2آپریشنز ،6دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
قومی ہم آہنگی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کی ہر سازش کو قوم ناکام بنائے گی، حمزہ شہباز
-
سانحہ 9 مئی مجرمانہ فعل تھا، ملوث افراد کا مجرمانہ ٹرائل ہونا چاہیئے ، رانا ثناء اللہ
-
کچا راوی روڈ کے علاقے سے گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑا گیا
-
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
-
نو مئی کے واقعات کے ثبوت عدالتوں کے سامنے ہیں، کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
پاکستان کا معاشی اور سیاسی استحکام آپس میں جڑے ہوئے ہیں،ہم پرامن سیاست یقین رکھتے ہیں ، سینیٹرشبلی فراز
-
گوادر میں معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
-
صدر آصف علی زرداری سے آج ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج ملاقات کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ
-
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ