راولپنڈی میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز تر کر دی گئیں
ڈینگی سے بچائو کیلئے گھر گھر جاکر عوامی آگاہی کے ساتھ سا تھ ہنگامی بنیادوں پر ان ڈور اور آئوٹ ڈور سرولنس بھی یقینی بنائی جا رہی ہے‘ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
جمعہ 20 ستمبر 2019 15:30
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر راولپنڈ ی نے گلزار قائد کے علاقے میں مختلف گھروں میں جا کر مکینوں سے ڈینگی فیلڈ سٹاف کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کیا ، وہ علاقے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کے گھروں میں بھی گئے اور علاج معالجے سمیت ان سے ڈینگی کے قابو پانے کے لئے محکمہ صحت کی طرف سے علاقے میں جاری سرگرمیوں کے بارے میں دریافت کیا۔
انہوں نے محکمہ صحت کے افسران سے کہاکہ ڈینگی سے بچاو کے طریقے عام کرنے کے ساتھ ساتھ عوامی شکائیات پر متعلقہ اداروں کی طرف سے فوری کاروائی یقینی بنائی جائے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سردار سیف اللہ خان ڈوگر نے کہا کہ راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ علاقوں پر فوکس کر رکھا ہے، درجہ حرارت میں کمی سے مرض میں کمی واقع ہو گی تاہم راولپنڈی میں موجوہ ڈینگی وبائی صورت حال کے باعث اپنی پوری استعداد کار کے ساتھ ڈینگی سے نبرد آما ہیں،راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی وومین چیمبر اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر ای کامرس سیمینار
اسلام آباد پولیس وفد کا تھانہ بنی کا دورہ، ایس ایچ اوتھانہ بنی انسپکٹر تہذیب الحسن نے اسلام آباد پولیس ..
راولپنڈی،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری ملزمان گرفتار
راولپنڈی، پولیس کی جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصرکے خلاف کاروائی
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کا الزام ثابت
راولپنڈی، پولیس کی2الگ الگ کاروائیوں میں بنک ڈکیتی، سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری میں مطلوب 6ملزمان ..
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام پذیر
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے پلیٹ فارم سے ڈویژن بھر کی بار ایسوسی ایشنوں اور اسلام آباد ہائی ..
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
راولپنڈی،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا میٹرو بس آفس صدر کا دورہ
راولپنڈی،خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کر رہے ہیں،صوبائی ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی