راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں نوجوان ڈینگی کے باعث دم توڑ گیا

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں نوجوان ڈینگی کے باعث دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق احسن تین روز سے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیر علاج تھا ،احسن قائد اعظم کالونی راولپنڈی کا رہائشی تھا ،راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں